اردو لکھنا ایک خوبصورت اور فائدہ مند فن ہے جو آپ کو اپنے احساسات کا اظہار کرنے اور دوسروں کے ساتھ اپنے خیالات کا اِشتراک کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ یہ ایک چیلنجِنگ پیشہ ہو سکتا ہے، لیکن اس سے آپ کو بہت سارے فوائد بھی حاصل ہو سکتے ہیں۔ آپ کو بہت ساری کامیابیاں حاصل ہوں، اِن مَہارتوں کو ترقی دینے پر توجہ دیں جو مطلوب ہیں اور جو آپ کی دلچسپیوں اور قوتوں سے مشابہ ہیں۔ صنعتی موضوعات پر نظر رکھیں اور مزید تعلیم یا تربیت کا تجربہ کریں تاکہ آپ مقابلہ کرنے کے قابل رہیں۔ یاد رکھیں کہ آپ کے کیریئر کا راستہ وقت کے ساتھ تبدیل ہو سکتا ہے، لہٰذا نئے مواقع کی تلاش میں رہیں اور تبدیلی قبول کرنے کے لئے تیار رہیں۔وہ پیشہ منتخب کریں جو آپ کیلئے دلچسپ ہو اور جس میں آپ اپنی قوتوں اور مہارتوں کو استعمال کرنے کی اجازت دیں۔ اپنے کام سے لطف اٹھانا اور اس سے پوری دلجمعی سے انجام دینا اہم ہے۔ یاد رکھیں کہ آپ جس بھی پیشے میں ہیں اگر اس سے تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں، اگر آپ اپنی موجودہ نوکری سے بےزار ہو رہے ہیں تو اپنا راستا بدلنے میں دیر نہ کریں ۔
شکر گزار ہوں اپنے تمام پیارے دوستوں کی، رب کریم و جلیل کی اور پیارے نبی ﷺکے اُمّتی ہونے کی ، اللہ کا بہت شکر ہے اتنے کٹھن سفر کے باوجود بھی مزید نوازنے سے گریز نہ کیا کہ اک بار پھر سے کتابت کا موقع فراہم کیا اور اس کتاب کو ترتیب دینے میں مستقل مدد کی ۔ وقت اب ذرا پہلے سے مختلف ہوچکا ہے پھر بھی اتنی ہمت بخشی کہ تمام شعراء و مصنفین کی عکاسی کر سکی ، حتیٰ کہ رشتۂ ازدواج سے منسلک ہوچکی ہوں اور زندگی بےحد مصروف ہوچکی ہے پھر بھی اس ذمہ داری کو پورا کرسکی جس کے لیے بیحد مشکور ہوں کہ اس کتاب میں میرے خاوند (محمد وقاص) کا بھی ایک بھرپور کردار رہا ہے جنہوں نے میری حوصلہ افزائی و عزت افزائی کی اور کتابت سے رُکنے نہیں دیا ۔ شکر گزار ہوں کہ اس کتاب میں کام کرنے ، لکھنے والے تمام شُعراء و مصنفین اور تمام شریکین کی جواس کتاب کا حصہ بنے اور اک ساتھ مل کر کام کیا اور بہت محنت کی ۔امید کرتی ہوں کہ اس کتاب کے تمام پڑھنے والوں کو یہ کتاب پسند آئے اور اس اینتھالوجی کو پڑھ کر بےحد لطف اندوز ہوسکیں۔ اختتام پہ اک بار پھر سے شکر گزار ہوں اللہ اور اس کے نبی کی کہ ناصرہ اسکول نے مجھے میری کتابت و کارکردگی کے لیے ایوارڈ سے نوازا اور ناصرہ کے پچھتر سال مکمل ہونے پہ بحیثیت چیف گیسٹ مدعو کیا جسکے لیے میں بیحد مشکور ہوں ناصرہ اسکول کی کہ ایواڈ دے کر میری بھر پور حوصلہ افزائی کی اور مجھ میں مزید آگے کام کرنے کی لگن اجاگر کی۔۔
بہترین خواہشات
Reviews
There are no reviews yet.