زندگی جب تلخ ہو جاۓ اور مایوسی کے بادل منڈلانے لگیں اس وقت کچھ نظر سے ایسا گزرنا جو دل کی تسکین کا سبسب ہو تو یہ کتاب انہیں احساسات کا نام ہے۔ اللّٰہ و رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے اور اہل بیت سے محبت، انسانیت، خود شناسائی سے لیکر ہمارے اردگرد ہونے والے واقعات کو احساس کی زبان میں درج یہ کتاب ایک روشنی کا پروانہ ہے۔ اس کتاب کا آغاز یہ سوچ کے بالکل بھی نہیں کیا گیا تھا کے دل پے گزرنے والے احساسات کو لفظوں کی صورت کلام دے کر ایک کتاب کی شکل دی جاۓ گی۔ اسکا آغاز کرونا میں ہوا جب ان حالات کے پیش نظر میں نے اپنی پہلی باقاعدہ تحریر “جب زندگی جامد ہوئ” لکھی اور سلسلا چلتا چلا گیا۔ اس میں موجود ہر تحریر آپکو اپنی کہانی لگے گی جو آپ کہنا چاہتے ہیں۔







Reviews
There are no reviews yet.